Sbs Urdu -

دیر آید درست آید : مصنوعی طور پر تراشے جانے والے پتھروں پر پابندی

Informações:

Synopsis

آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں مصنوعی طور پر تراشے جانے والے پتھروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جسے تعمیراتی شعبے سے وابستہ کئی مزدوروں کی موت کا سبب قرار دیا جاتا ہے۔