Sbs Urdu -

It's an ill wind: Big business makes big profits from international crises - عالمی بحرانوں کے درمیان اربوں ڈالر کا اضافی منافع: کیا بحرانی منافع پر ٹیکس ہونا چاہئے؟

Informações:

Synopsis

A new report has exposed the amount of profit accumulated by Australia's largest organisations during times of global turmoil. Oxfam Australia has identified the mining, banking and supermarket sectors as having recorded the largest gains from 2021 and 2023. - ایک نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی سب سے بڑی 500 کارپوریشنز نے 2021 اور 2023 کے عالمی بحران کے درمیان اربوں ڈالر کا اضافی منافع کمایا۔ آکسفیم آسٹریلیا کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ان کمپنیوں نے کووڈ ۱۹ اور یوکرین پر روس کے حملے سےپیدا شدہ بحران میں۹۸ بلین ڈالر کمائے۔