Sbs Urdu -

گوشت آپ کا ذائقہ ہمارا ، کراچی کے ریستورانوں کی عیدِ قربان پر منفرد پیشکش

Informações:

Synopsis

عید قربان پر کراچی میں ایک منفرد پیشکش کے بینرز جگہ جگہ دکھائی دیتے ہیں بہاری بوٹی بنوانی ہو یا بیف بوٹی، گولا کباب یا پھر دھاگہ کباب، کوئلہ کڑاہی یا پھر قورمہ، سجی ہو یا پھر باربی کیو بنوانا ہو اگر اس سے بھی دل نے بھرے تو کراچی کی پہچان بریانی بھی بنوائی جا سکتی ہے، بس شرط یہ ہے کہ گوشت آپ ساتھ لائیں گے اور اس میں ذائقہ ریستوران والے ڈالیں گے۔