Sbs Urdu -

تانیہ اور ان کے خاندان کو مائیگریشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کے تحت ملک بدری کا خدشہ ہے

Informações:

Synopsis

مائیگریشن ایکٹ میں متنازع ترمیم کو ختم کرنے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا جا رہا ہے اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس سے غیر معینہ مدت کے لیے ڈیٹنشن میں رکھا جا سکتا ہے اور خاندانوں کو الگ کیا جا سکتا ہے۔