Sbs Urdu -

غزہ میں ہزاروں بچوں کے لیے تباہ کنُ قحط جیسے حالات ۔عالمی ادرہ صحت

Informações:

Synopsis

عالمی ادارہ صحت کے مطابق غزہ میں ہزاروں بچے شدید ترین غذائی قلت کا شکار ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اقوام متحدہ کی ایک تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ اسرائیل اور حماس دونوں نے غزہ جنگ کے ابتدائی مراحل میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔