Sbs Urdu -
ہدایت 110: سزا یافتہ غیر شہریوں کے لیے ویزا منسوخی کے نئے قوانین
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:06:57
- More information
Informações:
Synopsis
امیگریشن کے وزیر اینڈریو جائلز نے ڈائریکشن 99 کی جگہ ایک نئی وزارتی ہدایت پر دستخط کیے ہیں۔ جائلز کا کہنا ہے کہ نئی ہدایت میں ایڈمنسٹریٹو اپیلٹریبونل یا اے اے ٹی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ویزا منسوخی کا جائزہ لیتے وقت کمیونٹی سیفٹی کو ترجیح دے۔