Sbs Urdu -
نیوز فلیش 23 مئی 2024: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون مذاکرات کے لئے نیو کیلیڈونیا میں موجود
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:02:27
- More information
Informações:
Synopsis
آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے چند دنوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا اور وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔