Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: 2025 کا سال پاکستان کے لیے کیسا رہا؟

Informações:

Synopsis

سال 2025 عالمی منظر نامے، سیاسی اور آئینی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم ترین سال رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسری مرتبہ صدارت سنبھالنے کے بعد پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ سال کا سب سے اہم واقعہ مئی میں ہونیوالی پاک بھارت محدود جنگ ہے۔