Sbs Urdu -

Did you know that a suburb of Melbourne is the birthplace of the Ashes? - کیا آپ جانتے ہیں کہ میلبورن کے ایک مضافاتی علاقے میں ایشز کی ابتدا ہوئی تھی؟

Informações:

Synopsis

The Ashes is one of the most famous and ancient traditions in cricket history, and few people know that its iconic trophy was crafted in Sunbury, a suburb of Melbourne. This story adds a new dimension to the history, tradition and centuries-long rivalry between Australia and England. - ایشز کرکٹ کی تاریخ کی سب سے مشہور اور قدیم روایات میں سے ایک ہے اور بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کی علامتی ٹرافی میلبورن کے ایک مضافاتی علاقے سنبری میں تیار کی گئی تھی۔ یہ کہانی کرکٹ کی تاریخ، روایت اور آسٹریلیا و انگلینڈ کے درمیان صدیوں پر محیط رقابت کو ایک نئی جہت دیتی ہے۔