Sbs Urdu -
سڈنی کی شازلین عزیز، 11 برس کی عمر میں ٹینس نیشنل ٹاپ 10 میں شامل
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:09:37
- More information
Informações:
Synopsis
سڈنی کی سرزمین سے اُبھرتا ہوا ایک ننھا سا نام، جو آج آسٹریلوی ٹینس میں گونج بن چکا ہے۔ صرف 11 سال کی عمر میں نیشنل لیڈر بورڈ کے ٹاپ 10 میں شامل، قومی ڈویلپمنٹ اسکواڈ کی رکن، شازلین عزیز ،ایک ٹیلنٹ جو عمر سے کہیں آگے کھیل رہا ہے-