Sbs Urdu -
ہلیری کلنٹن نے ایپسٹین فائلز کی تحقیقات میں بیان دے دیا
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:07:03
- More information
Informações:
Synopsis
جیفری ایپسٹین کی تحقیقات سے متعلق فائلوں کے اجرا پر سیاسی دباؤ میں شدت آ رہی ہے، اسی دوران ہلیری کلنٹن امریکی رہنماؤں کے سامنے پیش ہوئیں، جبکہ ڈیموکریٹس نے محکمۂ انصاف پر اہم ریکارڈ روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔