Sbs Urdu -
Fizza Ali Meerza – A successful female filmmaker bringing new trends to the Pakistani film industry - فضہ علی میرزا , پاکستانی فلمی صنعت کو نئے رحجانات دینے والی کامیاب خاتون فلمساز
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:13:52
- More information
Informações:
Synopsis
Fizza Ali Meerza – a successful female filmmaker bringing new trends to the Pakistani film industry. On the occasion of International Women’s Day, in an exclusive conversation with SBS Urdu, she noted that while the number of women in Pakistan’s film industry remains low, awareness of women’s rights is steadily increasing. - پاکستان میں فلم میکنگ یا پروڈکشن کے شعبے میں خواتین کی تعداد آج بھی بہت کم ہے۔ فضہ علی میرزا کا شمار پاکستان کی ان نامور فلم پروڈیوسر میں ہوتا ہے جن کی فلم 'نامعلوم افراد' (2014) کو پاکستانی سینما کے ریوائول میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ فضہ علی بارہ سالوں میں اب تک سات فلمیں ریلیز کرچکی ہیں اور تمام باکس آفس پر کامیاب ہونے کے ساتھ ناقدین کی توجہ کا مرکز بھی رہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایس بی ایس اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں فضہ علی میرزا نے اپنے کیریئر اور پاکستانی معاشرے میں خواتین کے حقوق کی جدوجہد پر بات کی۔